sarfaraj alam

Add To collaction

لیکھنی کہانی -10-Sep-2023

حوالہ دیتا ہے مجنوں سفید بالوں کا

پرانا ہے نہیں، جتنا پرانا بَنتا ہے

ہمارا کیا کہ ہمیں اپنے زخم چاٹنے ہیں

تُو مسکرا کہ ترا مسکرانا بَنتا ہے

   19
0 Comments